پاکستان ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن دھابیجی، گھارو، پپری، حب کے ساتھ ساتھ نارتھ کراچی، ڈیفنس، گلستان جوہر، لانڈھی، کورنگی، ملیر اور دیگر بیشترعلاقے بجلی سے محروم ہیں۔
پاکستان 'جنرل ظہیر سے گفتگو کیلئے متحدہ قائد نے رقم دی' مصطفیٰ کمال کےمطابق انھیں اس واقعے کی اطلاع ہے، کتنے پیسے دیئے اس بارے میں بھی خبر ہے، عوام معلوم کریں کہ وہ شخص کون ہے؟
پاکستان ٹنڈو محمد خان: زہریلی شراب سے 35 ہلاک زہریلی شراب سے ہلاکتیں کریم آباد کالونی اور سومرا کے علاقوں میں ہوئیں، ہلاک ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل۔
پاکستان مٹیاری کے قریب ٹرین اور کار میں تصادم، 6 افراد ہلاک جرواری برادری کا ایک خاندان آلٹو کار میں سوار تھا جو اوور لوڈنگ کے باعث ریلوے ٹریک پر پھنس گئی۔
نقطہ نظر غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے تباہ کن اثرات فسادات کو بیان کرنے، اس پر تبصرہ کرنے، اور اپنا ردعمل دکھانے میں احتیاط، انصاف اور سمجھ داری سے کام لینا ہی دانشمندی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین